اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے اندرون 3 ماہ انعقاد سے قاصر ہونے کا اظہار کیا ہے۔ کمیشن نے کہاکہ مختلف قانونی رکاوٹیں اور عملی دشواریاں ہمارے موقف کی وجوہات ہیں۔ تاہم کمیشن نے اِس میڈیا رپورٹ کی تردید کی ہے۔