پاکستان میں جنگی قیدیوں کی تفصیل نامعلوم

   

Ferty9 Clinic

حکومت ہند نے کہا ہیکہ پاکستان میں کوئی بھی لاپتہ ہندوستانی دفاعی پرسونل یا جنگی قیدیوں کی اپنی تحویل میں موجودگی کو ابھی تک تسلیم نہیں کیا ہے حالانکہ ہندوستان کی طرف سے ان کی رہائی کو یقینی بنانے کیلئے متواتر کوششیں کی جاتی رہی ہیں۔ حکومت نے یہ بھی کہا کہ دستیاب معلومات کے مطابق تقریباً 83 لاپتہ ہندوستانی دفاعی ملازمین بشمول جنگی قیدیوں کی پاکستانی تحویل میں موجودگی کا شبہ ہے۔