پاکستان میں سوئیڈن کے اعزازی قونصل جنرل کو اعلیٰ اعزاز

   

کراچی : سوئیڈن کے اعزازی قونصل جنرل کو سوئیڈن کے بادشاہ کی جانب سے اعلیٰ اعزاز سے نواز اگیا۔کراچی میں سوئیڈن کے اعزازی قونصل جنرل بشیر علی محمد کو سوئیڈن کے بادشاہ کی جانب اعلیٰ اعزاز سے نوازے جانے کی اطلاع قونصل خانے کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر دی گئی۔ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ اعزازی قونصل جنرل بشیر علی محمد کو بادشاہ کی جانب سے ’ رائل ا?رڈر ا?ف دی پولر اسٹار‘ کا اعزاز دیا گیا ہے۔