پاکستان میںمسافروں سے بھری بس ندی میں گرپڑی، 26 ہلاک

   

Ferty9 Clinic

اسلام آباد، 31 اگست (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا میں مسافروں سے بھری ایک بس کے ندی میں گرنے سے کم از کم 26 افراد کی موت ہو گئی۔مقامی میڈیا نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔ابتدائی معلومات میں یہ بات سامنے آئی کہ کندیا کے علاقے بریگو میں لکڑی کا پل ٹوٹ جانے سے مسافروں سے بھری ندی میں جا گری۔روزنامہ ‘ڈان’ کے مطابق سول ڈیفنس کے چیف وارڈن احسان الحق نے بتایا کہ ایک پک اپ گاڑی کندیا جارہی تھی۔