پاکستان ‘ کورونا تباہی کی سمت گامزن : بلاول

   

Ferty9 Clinic

اسلام آباد : پاکستان کے قائد اپوزیشن بلاول بھٹو نے کورونا وائرس پھیلاو کے دوران کہا کہ اگر ہم صرف بہتر کی امید کریں اور بدترین کی تیاری نہ کریں تو پھر پاکستان ایک تباہ کن صورتحال کی سمت جا رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی صورتحال امریکہ سے بدتر ہوسکتی ہے اگر یہاں طبی امداد کی بہتر دستیابی کو یقینی نہ بنایا جائے ۔