٭ پاکستان کی 27 سالہ خاتون جرنلسٹ کو اس کے شوہر نے گولی مار کر ہلاک کردیا کیونکہ وہ ملازمت نہیں چھوڑ رہی تھی۔ شوہر خود بھی ایک صحافی ہے۔ خاتون پر لاہور میں واقع دفتر میں داخل ہوتے وقت حملہ کیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ اس کے شوہر نے اس کے سر پر گولی ماری۔ ایف آئی آر میں بتایا گیا کہ 7 ماہ قبل دونوں کی لو میریج ہوئی تھی لیکن اس کے بعد سے دونوں میں جھگڑے چل رہے تھے۔