پاکستانی شہریوں کیلئے تھائی لینڈ کی نئی ویزا سہولیات

   

بنکاک : تھائی لینڈ نے پاکستان اور افغانستان میں غیر ملکی شہریوں کیلئے ای ویزا سروس متعارف کرائی ہے جس کا اطلاق یکم جنوری 2025 سے ہوگا۔تھائی ویزا کے خواہشمندوں کو نئے آن لائن ویزا پلیٹ فارم کے ِذریعہ درخواست جمع کرانی ہوگی۔

نیوزی لینڈ کے وزیر تجارت کا آج دورۂ ہند
آکلینڈ : (سید مجیب کی رپورٹ) : نیوزی لینڈ کے وزیر تجارت ٹوڈ میکلے آج نئی دہلی پہنچیں گے تاکہ ہندوستان کے ساتھ نیوزی لینڈ کے تعلقات کو مستحکم کیا جاسکے۔ میکلے اپنے ہندوستانی ہم منصب پیوش گوئل سے ملاقات کے علاوہ ہندوستانی تاجر برادری کے سینئر ارکان سے بھی ملاقات کریں گے۔ یاد رہے کہ ہندوستان نیوزی لینڈ کے لئے ایک اہم شراکت دار ہے۔ میکلے نے کہا کہ وہ پیوش گوئل سے ملاقات کے منتظر ہیں۔