پدم شری میرے لئے سب سے بڑا اعزاز:عدنان سمیع

   

٭٭ گلوکار عدنان سمیع نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پدم شری کا ایوارڈ میرے لئے بہت بڑا اعزاز ہے ۔ ہندوستان کا یہ چوتھا اعلیٰ درجہ کا سیویلین ایوارڈ ہے ۔ یہ میرے لئے عظیم تر لمحہ ہے ۔ 34 سالہ گلوکار نے حکومت کی ستائش کی اور اظہار تشکر کیا ۔