حیدرآباد۔ 18 اکتوبر (سیاست نیوز) حیدرآباد کی رہائشی مارکٹ بشمول 4 اضلاع حیدرآباد، میڑچل، ملکاجگیری اور سنگاریڈی میں ستمبر کے مہینہ میں رہائشی پراپرٹیز کے رجسٹریشن میں سالانہ کی بنیاد پر 30 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جن کی تعداد 6185 بتائی گئی ہے۔ نائٹ فرانک کی رپورٹ میں یہ انکشاف کیا۔