پراپرٹی ٹیکس وصولی توقعات کے مطابق

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد۔ لاک ڈاون اور حالیہ بلدی انتخابات کے باوجود جی ایچ ایم سی حدود میں جائیداد ٹیکس وصولی 1,191 کروڑ ہوگئی ہے جبکہ جاریہ مالیاتی سال میں مزید تین ماہ باقی ہیں۔ امید کی جا رہی ہے کہ اس سال گذشتہ سال کے 1,472 کروڑ سے زیادہ ٹیکس وصولی ہو پائیگی ۔