پردیش کانگریس صدارت کی دوڑ میں نہیں ہوں : ملوبٹی وکرامارک

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد 29 جون ( این ایس ایس ) سی ایل پی لیڈر ملو بٹی وکرامارک نے آج واضح کیا کہ وہ تلنگانہ پردیش کانگریس کی صدارت کیلئے دوڑ میں شامل نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس عہدہ کیلئے دوڑ دھوپ نہیں کرینگے کیونکہ وہ سی ایل پی لیڈر کا عہدہ چھوڑنا نہیں چاہتے ۔