٭٭ کانگریس قائد ششی تھرور نے اداکار و بی جے پی رکن پارلیمنٹ پریش راول پر ان کے ٹوئیٹر پیغام کی بناء پر تنقید کی ۔ جس میں انہوں نے تحریر کیا تھا ۔’’ میانمار تا ہندوستان 1769 کیلو میٹرس ، میانمار سے چین ۔ 2 کیلو میٹر ‘‘تھرور نے ٹوئیٹر پر تحریر کیا کہ پریش راول واضح طور پر جغرافیہ کے گھنٹے میں توجہ مرکوز نہیں کرتے تھے ۔
