پسینہ کے تجزیہ سے 6 بائیو مارکرس کی جانچ کا آلہ

   

Ferty9 Clinic

٭ چین کے ٹشنگھوا یونیورسٹی اور نارتھ ویسٹ یونیورسٹی کے محققین نے ایک آلہ
(Pateh)
تیار کیا ہے جس کے ذریعہ پسینہ کا تجزیہ کرتے ہوئے صحت سے متعلق (6) بائیومارکرس کی جانچ کی جاسکتی ہے۔ گرافائیٹ۔ سلک کے کپڑے پر سنسرس لگا کر یہ الکٹرو کیمیکل پیاچ تیار کیا گیا ہے اس کی مدد سے گلوکوز، ایکسوربک ایسیڈ، لیکٹیٹ، پوٹاشیم
Ions
، سوڈیم
Ions
اور یورک ایسیڈ کی سطح کی جانچ کی جاسکتی ہے۔