چندی گڑھ ۔ /14 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پنجاب میں تمام تعلیمی ادارے /31 مارچ تک بند کردیئے جانے کے بعد آج ریاستی حکومت نے سنیما گھروں اور دیگر عوامی مقامات کو بھی بند کرنے کے احکام جاری کردیئے ۔ یہ اقدام کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے کیا گیا ہے ۔