پوار نے دیا شیوسینا کو جھٹکا، عوام نے ہم کو اپوزیشن کےلیے ہی چنا ہےآسانی، ہم آپوزیشن میں ہی رہیں گے، پوار کا بیان

,

   

Ferty9 Clinic

مہارشٹرا میں سیاسی ہلچل کے درمیان یہ امید کی جا رہی تھی کہ این سی پی شیوسینا کو حکومت کےلیے ساتھ دے گی، مگر شیوسینا نے صاف طور پر کہا ہے کہ وہ کسی بھی صورت میں ساتھ نہیں دیں گے۔

ان کا کہنا ہے کہ لوگوں نے ہمیں آپوزیشن کےلیے چنا ہے ہم لوگوں کے فیصلے کا احترام کرتے ہوئے اپوزیشن میں ہی رہیں گے۔

البتہ پوار دہلی جاکر سونیا گاندھی سے ایک نجی میٹنگ کرنے والے ہیں، مگر کانگریس نے اب تک اپنا موقف واضح نہیں کیا ہے۔

ادھر شیوسینا کا کہنا ہے کہ صدر راج کی جو دھمکی دی گئی ہے وہ عوام کے فیصلے کے خلاف ہے، عوام نے سوچ سمجھ کر فیصلہ کیا ہے اس سے عوام کو تکلیف کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

شیوسینا نے اپنے ترجمان اخبار سامنا سے یہ بھی واضح کیا کہ وہ کسی بھی حالت میں سمجھوتہ کرنے تیار نہیں ہے جو بات طئے ہوئی تھی اس پر ہی عمل کیا جانا چاہیے۔

https://youtu.be/hMcCwB3nQpM