پولٹزر انعام برائے فوٹو گرافی ‘ 3 ہندوستانی شامل

,

   

نئی دہلی 5 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) پولٹزر انعام برائے فوٹو گرافرس کا اعلان کردیا گیا ہے اور اس میں تین ہندوستانی فوٹو گرافر شامل ہیں۔ سال 2020 کیلئے پولٹزر انعام پانے والوں میںچنی آنند ‘ مختار خان اور ڈار یسین شامل ہیں۔ کہا گیا ہے کہ ان تینوں کو جموںو کشمیر میں دفعہ 370 کے بعد لاک ڈاون میں تصویر کشی پر اس انعام کا حقدار قرار دیا گیا ہے ۔ اس انعام کا اب کورونا لاک ڈاون کے دوران اعلان کیا گیا ہے ۔