٭ الہ آباد ہائیکورٹ نے اترپردیش حکومت کے ڈی جی پی کو ہدایت دی ہیکہ وہ علیگڑھ مسلم یونیورسٹی میں موٹرسیکلوں کو نقصان پہنچانے کے واقعات اور گرفتا رطلبہ کو غیرضروری مارپیٹ کرنے والے پولیس ملازمین کے خلاف کارروائی کرنے کی ہدایت دی۔ 6زخمی طلبہ کو معاوضہ دینے کا بھی حکم دیا ہے۔ اس واقعہ کی این ایچ آر سی کی 6 رکنی ٹیم نے تحقیقات کی تھی۔