پولیس نے ملزمین کے مقعد میں لاٹھیاں گھسائے

,

   

چینائی: ڈی ایم کے لیڈر اور ایم پی کنی موڑی نے قومی انسانی حقوق کمیشن کو مکتوب تحریر کرتے ہوئے ایک باپ اور اس کے بیٹے جئے راج اور بینکس کی پولیس تحویل میں مبینہ اموات سے متعلق کیس میں پولیس والوں کے خلاف انکوائری چاہی ہے۔ ڈی ایم کے لیڈر نے کہا کہ پولیس والوں نے بینکس کے مقعد میں لاٹھی گھسائی جس پر مسلسل خون بہنے لگا۔ اس طرح پولیس ظلم کے نتیجہ میں باپ اور بیٹے کی موت ہوئی اور یہ پورا معاملہ تحقیقات طلب ہے۔