پوٹین کی سالگرہ کے موقع پر مشروم کی تلاش

   

Ferty9 Clinic

٭ ماسکو :صدر روس ولادیمیر پوٹین اپنی 67 ویں سالگرہ کے موقع پر جنوبی سائبریا کے علاقہ میں اپنے دفاعی عہدیداروں کے ساتھ مشروم تلاش کرتے ہوئے نظر آئے ۔ گزشتہ دنوں ولادیمیر پوٹین کے سرکاری ویب سائیٹ پر ایسی چند تصاویر شائع کی گئی ہیں جس میں پوٹین اپنے وزیر دفاع کے ساتھ جنگلاتی علاقوں کا دورہ کررہے ہیں اور اس دوران وہ مشروم تلاش کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔