پوپ فرانسس نے کورونا ویکسین لی

   

وٹیکن سٹی : پوپ فرانسس کو جمعرات کو پہلی کورونا ویکسین دی گئی ۔ 84 سالہ پوپ نے حمایت کی ہے کہ ہر کسی کو ویکسین لینی چاہئے۔ چونکہ یہ نہ صرف فرد واحد بلکہ دوسروں کی صحت اور زندگیوں کیلئے بھی ضروری ہے۔ اٹلی میں نئے کیسیس میں اضافہ کے بعد وٹیکن میں سختی برتی جارہی ہے۔