پوکھران میں زوردار دھماکوں کی آوازیں قدیم اسلحہ کو ناکارہ بنایا گیا : فوج

   

٭ راجستھان کے صحرائے تھار کے علاقہ پوکھران میں متعدد زوردار دھماکوں کی آوازیں سنائی دی گئیں جس کے بعد ہندوستانی فوج نے وضاحت کی کہ اس علاقہ میں قدیم اسلحہ کو تباہ کردیا گیا۔ اس میں کوئی غیرمعمولی بات نہیں ہے۔ اس وضاحت سے قبل یہ افواہیں گشت کررہی تھیں کہ ’’تھرمو نیوکلیئر اور حکمت عملی کے نیوکلیئر اسلحہ کا تجربہ‘‘ کیا جارہا تھا۔