٭ پٹنہ : سی آئی ایس ایف نے جمعرات کے دن ایک شخص کو پٹنہ ایرپورٹ پر گرفتار کرلیا جبکہ اس کے لنچ باکس میں جو سامان میں رکھا ہوا تھا ، ہتھیار دستیاب ہوا۔ سرکاری عہدیداروں نے اطلاع دی کہ اس شخص کے پاس دہلی کے فضائی سفر کا ٹکٹ موجود تھا۔ اسے مقامی پولیس کے سپرد کردیا گیا اور واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔