پٹنہ : 3 پولیس ملازمین پٹنہ کی ایک کورٹ میں آج دوپہر پیش آئے بم دھماکہ میں شدید زخمی ہوگئے ۔ وہ گواہ کے طور پر پیش کئے گئے تھے ۔ پٹنہ پولیس نے حال ہی میں ایک ہاسٹل سے بم برآمد کئے تھے ۔ آج اسی کیس کی سماعت ہورہی تھی ۔