پڈوچیری کے وزیر اعلی خواتین کو کابینہ میں شامل کریں: کرن بیدی

   

بدھ کے روز پڈوچیری کے وزیر اعلیٰ سے لیفٹیننٹ گورنر کرن بیدی نے مطالبہ کیا کہ وہ عورتوں کو بھی اپنی کابینہ میں شامل کریں۔

ایک ٹویٹ میں بیدی نے کہا: “خواتین کے دن کی تقریب سے میں یہ مطالبہ کرتی ہوں کہ وزیر اعلیٰ اپنی کابینہ میں انکو شامل کریں، انہوں نے کابینہ میں ایک بھی خواتین وزیر کو نہیں رکھا جبکہ کہ انکی پارٹی سے کئی خواتین جیت کر آچکی ہیں۔

عورتوں کو ہر میدان ترقی کرنے کا حق ہونا چاہیے جبکہ موجودہ زمانے میں خواتین کا استحصال کیا گیا ہے۔