پہلا ٹسٹ : ویسٹ انڈیز کیخلاف انڈیا کی اچھی بولنگ

   

روزو: ویسٹ انڈیز نے آج ہندوستان کے خلاف پہلے ٹسٹ کے پہلے روز بیٹنگ کا انتخاب کیا۔ ہندوستان کی اچھی بولنگ میں میزبانوں کو دوسرے سیشن میں ہی 122/6 تک گھٹا دیا تھا۔ کیپٹن کریگ براتھویٹ 20 رنز بنا کر روی چندرن اشون کا شکار ہوئے۔