پی، وینکٹیش اسٹیٹ رکن وڈیرا یوجنا سنگم مقرر

   

گمبھی راؤ پیٹ ۔ 16 نومبر ۔ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) راجننہ سرسلہ ضلع کے گمبھی راو پیٹ منڈل کے موضع راجیشور نگر سے تعلق رکھنے والے حرکیاتی وسرگرم سماجی قاید پی،وینکٹیش کو تلنگانہ وڈیرا یواجناسنگم کا اسٹیٹ رکن نامزد کیاگیا جس کے احکامات کل اسٹیٹ صدر ایس آیلاملو_ سیکریٹری جی شیکھر نیجاری کیے، پی وینکٹیش کو وڈیرا یوجناسنگم اسٹیٹ کارکن بناے جانے پر علاقے کے سماجی سیاسی ادبی تنظیموں سیوابستہ افراد نے انھیں مبارک باد پیش کی، پی وینکٹیش نے آج مقامی آخباری نمائندوں کو خطاب کرتے ہوئے بتلایا کہ و وڈیرہ طبقہ فلاح و بہبودی اور ان کے درپیش مسائل کی کسی کے لیے ہرطو ممکنہ اقدامات کریں تاکہ طبقہ نچلی سطح سے ترقی کرتے ہوے پروان چڑھے اور طبقہ کے اندر موجو د پسماندگی دور ہو،انہوں نے سنگم کا اسٹیٹ رکن بنانے پر اسٹیٹ صدر آیلیا، سیکرٹری جی شیکھر و دیگر سے اظہار تشکر کیا اور ان کے اعتماد پر کھڑا اترنے کی کوشش کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔