حیدرآباد 11 نومبر (یواین آئی) آندھراپردیش کے ضلع چتور کے بعض مقامات پر زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ان جھٹکوں سے کسی بھی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے ۔