چدمبرم سے 24 اکتوبر تک پوچھ تاچھ

   

نئی دہلی ۔ 17 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) دہلی کی ایک عدالت نے آج سابق وزیرفینانس پی چدمبرم کو آئی ایف ایکس میڈیا منی لانڈرنگ کیس میں 24 اکتوبر تک انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کی جانب سے پوچھ تاچھ کیلئے تحویل میں دے دیا۔ خصوصی جج اجئے کمار نے چدمبرم کو گھر کی غذا کھانے، ویسٹرن ٹائلٹ استعمال کرنے کی اجازت دی ہے۔