چندرابابو سے لوکیش کی ملاقات

   

حیدرآباد 23اکتوبر(یواین آئی) اسکل ڈیولپمنٹ اسکام میں راجہ مہیندراورم جیل میں محروس تلگودیشم پارٹی کے قومی صدر و اے پی کے سابق چیف منسٹر این چندرابابونائیڈو سے ان کے بیٹے لوکیش، بہو برہمنی نے ملاقات کی۔ ان کے ساتھ ٹی ڈی پی لیڈر ایم ستیہ نارائناراجو بھی تھے ۔ذرائع کے مطابق اس ملاقات کے دوران انہوں نے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔