چوتھے T20 میں انڈیا کی شاندار جیت

   

لاوڈرہل : ٹیم انڈیا نے T20 کے چوتھے میاچ میں میزبان ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹ سے ہراکر 5 میاچوں کی سیریز 2-2 سے برابر کرلی ہے ۔ اوپنر جوڑی شبھم گل اور یسشوی جیسوال نے جیت کے لیے 179 کے نشانہ کا تعاقب کرتے ہوئے 165 رنز اسکور کیے ۔جیسوال 84 رنز بنائے جب کہ گل 77 رنز بناکر آوٹ ہوئے ۔ فیصلہ کن میاچ اتوار کو اسی گراونڈ پر کھیلا جائے گا ۔