٭٭ کیلوفورنیا میں امریکی پولیس عہدیدارکو ایک مردہ شخص کے مکان سے مبینہ طور پرچوری کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا ۔ آرینج کونٹی کے ڈپٹی آفیسر اسٹیو ہارٹس نے کئی اشیاء کو مکان سے ہٹایا جن میں سیلنگ فیان اور دیگر اشیاء شامل ہیں ۔ محکمہ میں ان کی سرویس 12 سال بتائی گئی ہے ۔ ویڈیو میں یہ سارا واقعہ قید ہوگیا ۔