چہارشنبہ کو بدر کامل نظر آئے گا

   

کولکتہ ۔6 اپریل ۔(سیاست ڈاٹ کام)عوام کو جو کورونا وائرس کے لاک ڈاؤن کے سبب اپنے گھروں میں محدود ہیں ، چہارشنبہ کی شام بدر کامل کے نظارے کا موقع حاصل ہوگا ۔ یہ سوپر مون 8 اپریل کی شام ہندوستان سے دیکھا جاسکے گا ۔ اور یہ معمول کے مکمل چاند کے مقابل کچھ بڑا ہوگا۔