چیف منسٹر آندھرا پردیش سے مکیش امبانی کی ملاقات

   

حیدرآباد ۔ 29 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) :ریلائنس انڈسٹریز چیرمین مکیش امبانی نے چیف منسٹر آندھرا پردیش وائی ایس جگن موہن ریڈی سے دو گھنٹے طویل ملاقات کی ۔ انہوں نے ریاست میں صنعتی ترقی پر اور سرمایہ کاری کے لیے تبادلہ خیال کیا ۔ چیف منسٹر نے امبانی کے ساتھ تعلیم اور صحت شعبوں میں ریلائنس پارٹنر شپ سے متعلق بات چیت کی ۔۔