چیف منسٹر بھگونت مان کو انفیکشن

   

نئی دہلی: پیٹ میں انفیکشن کی وجہ سے دہلی کے ایک اسپتال میں داخل ہونے کے بعد پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان کے آلودہ پانی پیتے ہوئے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے۔ اس ویڈیو سے ان کی بیماری کی وجہ کے بارے میں قیاس آرائیاں شروع ہو گئی ہیں۔