چیف منسٹر کے دفتر میں تقررات کیلئے منظوری

   

حیدرآباد 3 جنوری ( این ایس ایس ) حکومت نے چیف منسٹر تلنگانہ کے دفتر میں اہم عہدوں پر تقررات کو منظوری دیدی ہے ۔ محکمہ فینانس نے اس سلسلہ میں احکام جاری کردئے ہیں۔ حکومت نے سی پی آر او ‘ تین پی آر اوز ‘ دو پرسنل سکریٹریز ‘ تین اڈیشنل چیف سکریٹریز اور ایک اسسٹنٹ سکریٹری کے تقرر کیلئے منظوری دیدی ہے ۔