چین میں طوفان بارشوں سے تباہی

   

Ferty9 Clinic

بیجنگ ۔3 اگسٹ ۔(سیاست ڈاٹ کام) چین کے جنوبی حصوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔چین کے مختلف شہروں میں شدید بارشوں اور تیز ہواؤں سے کئی درخت گر گئے جبکہ ٹریفک کا نظام بھی متاثرہو گیا ہے۔مختلف شہروں کے درمیان چلنے والی فیری سروس بھی تین دن کے لئے معطل کر دی گئی۔