چین کا اولین وسیع ترین 5جی موبائیل فون نیٹ ورک کا افتتاح

   

٭ بیجنگ : چین کی تین سرکاری زیر انتظام وائرلیس کمپنیوں نے اپنا اولین 5جی موبائیل فون خدمات کا آغاز کیا ہے۔ اس طرح وہ دنیا بھر کے سب سے بڑے 5جی موبائیل فون نیٹ ورک کا مالک بن گیا۔ بیجنگ ، شنگھائی اور شہزن کے بشمول 50 شہروں میں یہ خدمات دستیاب ہیں۔