چینی ٹیچر نے 25 طلبہ کو زہر دیدیا، ایک ہلاک

   

Ferty9 Clinic

بیجنگ: چین کی ایک کنڈرگارٹن ٹیچر کو اپنے 25 طلباء کو زہر دینے کی پاداش میں سزائے موت دی گئی۔ مذکورہ ٹیچر نے اپنے ایک ساتھی کیخلاف انتقامی کارروائی کیلئے ایسا کیا۔ زہر دینے کے بعد ایک طالب علم ہلاک ہوگیا اور دیگر 24 زیرعلاج ہیں۔ ٹیچر نے اپنے ساتھی کی کلاس کے طلباء کو دیئے جانے والے کھانے میں زہر ملادیا تھا۔ یہ واقعہ 2019ء کا ہے ۔