چینی کمپنیوں کی تھائی لینڈ اور ویتنام منتقلی ہندوستان کو نہیں : نائیک

   

نئی دہلی ۔ 4 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ایل اینڈ ٹی صدرنشین اے ایم نائیک نے کہا کہ کئی چینی کمپنیاں ویتنام اور تھائی لینڈ منتقلی کی گئی ہیں جس کی وجہ امریکہ ۔ چین تجارتی جنگ ہے لیکن ہندوستان منتقل کی گئی۔ دو سال میں اتنی صنعتیں یہاں قائم ہوئی ہیں۔ امریکہ صنعتوں کو چین سے باہر بھیجنے کی بات کرتا ہے لیکن ہم انتخابات میں مصروف تھے اس لئے ہم نے کچھ نہیں کیا۔