ڈاکٹرمناظرجیلانی سمون کرنول کے جوائنٹ کلکٹرمقرر

   

Ferty9 Clinic

کرنول۔ ڈاکٹرمناظرجیلانی سمون کرنول کے جائنٹ کلکٹرکی حیثیت سے تبادلہ کئے گئے ہیں، اس سلسلہ میںحکومت نے احکامات جاری کردیاہے۔یہاںجائنٹ کلکٹرکی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے سیدخواجہ محی الدین صاحب30؍اپریل کووظیفہ پرسبکدوش ہوگئے تھے،امیدکہ عنقریب ڈاکٹرمناظرجیلانی سمون کرنول پہنچکراپنے عہدہ کاجائزہ لے لیںگے۔