ڈبلیو ایچ او کی عالمی جنگ بندی کی اپیل

   

جنیوا؍ نئی دہلی 14مئی (سیاست ڈاٹ کام) ڈبلیو ایچ او نے افغانستان کے ایک ہاسپٹل پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کورونا وائرس کے تناظر میں عالمی جنگ بندی کی اپیل کی ہے ۔ڈبلیو ایچ او کے ڈاکٹر ٹیڈروس گیبریس نے کوویڈ ۔19 پر 12 مئی کو افغانستان کے ایم ایس ایف ہاسپٹل پر حملہ کیا گیا جس میں بہت سی نرسیں ، ماؤں اور نوزائیدہ بچے دم توڑ گئے ۔