ڈنمارک کی 107 سالہ ضعیف خاتون کورونا وائرس سے روبہ صحت

,

   

٭ ڈنمارک کی 107 سالہ ضعیف خاتون کورونا وائرس سے متاثر ہوئی تھیں ۔ علاج کے بعد وہ روبہ صحت ہوگئی ہیں ۔ دنیا میں اس وباء سے بچنے والی وہ سب سے عمر رسیدہ خاتون ہیں ۔ مارچ میں اپنے 107 ویں سالگرہ کے موقع پر چرچ میں دعائیہ اجتماع میں شرکت کے بعد بیمار پڑگئی تھیں ۔ جس کے بعد انہیں اور دیگر 40 افراد کا کورونا ٹسٹ پازیٹیو پایا گیا تھا ۔ اس گروپ کے دیگر 12 افراد فوت ہوچکے ہیں ۔