نئی دہلی:بہار کے سابق وزیر اعلی اور آر جے ڈی رہنما لالو پرساد یادو کو سی بی آئی سے راحت ملی ہے۔ ذرائع کے مطابق سی بی آئی نے سابق وزیر ریلوے کو ڈی ایل ایف رشوت معاملے میں کلین چٹ دے دی ہے۔