’’ڈیموکریٹک رکن بے ادب ہیں‘‘

   

Ferty9 Clinic

واشنگٹن ۔ 13 جولائی ۔(سیاست ڈاٹ کام) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس کے بیچ حالیہ تناؤ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایوان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نسل پرست نہیں ہیں اور نئی قانون ساز رکن الیگزینڈریا الیکسیو کورٹیز اپنی اسپیکر کے حوالے سے ’’انتہائی بے ادب‘‘ثابت ہوئیں ہیں۔