ڈیوڈ ایمس قتل 25 سالہ نوجوان گرفتار

   

لندن : برطانوی پولیس نے کنزرویٹور پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سر ڈیوڈ ایمس کے قتل کو دہشت گردی قرار دے دیا۔برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کی بنیاد پر واقعہ کا انتہاپسندی سے مشتبہ تعلق ہونے کی تحقیقات کی جارہی ہے۔