کابل:تمام سرکاری دفاتر سے افغانستان کا جھنڈا اتارنے کا حکم

   

کابل ۔ افغان طالبان نے ملک بھر کے تمام سرکاری دفاتر پر امارات اسلامیہ افغانستان کا سفید رنگ کا پرچم لہرانے کا حکم جاری کردیا۔ سرکاری حکم نامہ میں کہا گیا کہ افغانستان کے 3 رنگوں والے پرچم کی جگہ امارات اسلامیہ افغانستان کا پرچم لہرایا جائے۔