کار پر ٹرک گر پڑا، دو افراد فوت

   

نئی دہلی : ایک ٹرک دہلی کے لاجپت نگر میں گزشتہ روز ہونڈا سٹی کار پر گر گیا جس میں سوار دو افراد کی موت ہوگئی۔ دو بڑے کرینس اور جے سی بی کی مدد سے ملبہ ہٹانا پڑا۔ ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔