کارتک آرین اور کرتی سنن کے اختلافات ہوئے دور

   

Ferty9 Clinic

لکا چھپی فیم کا رتک آرین اور کرتی سینن پردے پر ایک دوسرے کو کامپلیمنٹ کرتے ہیں اصل زندگی میں بھی اب تک دونوں کے درمیان اچھا ریلیشن ہی نظر آیا ہے، حالانکہ پچھلے دنوں دونوں کے درمیان ان بن کی خبریں بھی تھیں۔ رپورٹس کے مطابق لکا چھپی کی کامیابی کا تمام کریڈٹ کارتک کو ملنے کی وجہ سے ایکٹریس اپنے کو اسٹار سے ناراض ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کرتی نے بتایا کہ ہمارے درمیان کافی مذاق چلتا رہتا ہے ہمیں کسی طرح کی وضاحت دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ افواہ تو کہیں سے بھی اٹھ سکتی ہے اس لئے تو اسے افواہ کہا جاسکتا ہے۔