کاش، والد میری برأت کی خبر سن پاتے!

,

   

Ferty9 Clinic

سنجے دت کی بیوی مانیادت نے اپنے شوہر کو 1993ء ممبئی دھماکوں سے متعلق دہشت گردی کے الزامات سے بری کئے جانے پر گفتگو میں بتایا کہ سنجے اکثر بے چین ہوجاتے تھے کہ ان کے والد سنیل دت یہ سننے کیلئے حیات نہ رہے کہ وہ دہشت گرد نہیں ہیں۔