کانگریس پارلیمانی پارٹی کا آج اجلاس، سونیا اور راہول کی شرکت

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی: کانگریس نے جمعہ کو پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ بلائی ہے جس میں سینئر لیڈر پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس میں پارٹی کی حکمت عملی پر غوروخوض کریں گے۔سونیا اور راہول کی شرکت۔